ڈاکٹر صاحب السلام علیکم21 فروری 2022
حصہ ۱
ڈاکٹر صاحب السلام علیکم 21 فروری 2022 اللہ آپ کو صحت مکمل تندرست رکھے، کتابیں الحمد للہ مستقل بک رہی ہیں دورس سرمایہ داری اب تک تقریباً ایک سو پچاس کے قریب اور جماعت اسلامی کا مستقبل تقریباً ایک سو بیس تک بک گئی ہیں۔ جی جسارت میں آپ کےمضامین اگر جاوید بھائی کے لئے بھیجنا مسئلہ ختم نہیں ہوتا تو میں خود بھیج دوں گا، ان سے پوچھ کر کیوں کہ وہ مجھے منا کرتے ہیں کہ آپ نہ بھیجیں۔۔ ہمارے کمپوزر صابر علی نے ایک سوال آپ سے پوچھا ہے وہ میں بھیج رہا ہوں، اگر مناسب سمجھیں تو جواب دے دیجئے گا۔اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ وامان میں رکھے۔ والسلام ، آپ کا شاگرد امین اشعر