کتب خانہLibrary

ڈاکٹر صاحب وعلیکم السلام28 فروری 2022

رسالہاردو۲۰۲۲کتب و مضامین
حصہ ۱

ڈاکٹر صاحب وعلیکم السلام 28 فروری 2022 کتابیں مستقل بک رہی ہیں دروس سرمایہ داری اب تک 150 اور جماعت اسلامی کا مستقبل 125 کے قریب بک چکی ہیں, ہاں یہ بات آپ کی ٹھیک ہے کہ میں مستقل اس کی مارکیٹنگ نہیں کرتا رہتا، مگر الحمدللہ مستقل بک رہی ہیں۔۔انوینٹری کی لسٹ آپ کو بھیج رہا ہوں۔ اور جماعت اسلامی کا مستقبل کا ہنڈ بل بھی بھیج رہا ہوں، ڈاکٹر صاحب مجھے ابھی طرح یاد ہیں کہ کیا سوالات دھرنے کے حوالے سے آپ نے کئے تھے وہ بھیج رہا ہوں، ان شاءاللہ اگلی دفعہ میرا اور سلمان علی دونوں آرٹیکل مل جائے گا۔ جی میں نے تمام خطوط بھیج دیئے تھے ان کی طرف سے کوئی جواب نہیں آیا۔ جی مجھے ابھی تک افغانستان کا بجٹ نہیں ملا یونس بھائی کہ رہئے تھے کہ انہیں ملا ہے مگر وہ پشتو میں ہے ، اس کا ترجمہ کروانے کو دیا ہوا ہے، جی واقعی وہ ہماری کوئی بات نہیں مان رہے۔ جی ورکنگ گروپ کو ختم کرنا ابھی مناسب نہیں ہے۔ باقی تفصیلات جتنی جلد ہو سکے بھیج دوں گا. والسلام امین اشعر