جسارت میں آرٹیکل لکھنے کی درخواست
حصہ ۱
محترم ڈاکٹر صاحب السلام علیکم بہت دنوں سے آپ نے جسارت کے لئے کوئی آرٹیکل نہیں لکھا، ڈاکٹر صاحب میری آپ سے درخواست ہے کہ آپ جسارت کے لئے آرٹیکل مستقل لکھتے رہیں، اگر وہ جسارت میں نہیں چھپ پاتا مگر ہم پورے ملک میں اسے بآسانی واٹس ایپ کے ذریعہ بھیج دیتے ہیں اور تمام اسلامی جماعتوں کے کارکنان اس سے بھر پور مستفید ہوتے ہیں، جیسا کہ اس وقت طالبان جو حکمت عملی اپنائے ہوئے ہیں وہ الحمد للہ آپ ہی کی دی ہوئی رائے اور مشورے ہیں، بظاہر ہمیں لوگ اپنی رائے سے آگاہ نہیں کرتے مگر دل اور ذہن سے بلکل متفق ہوتے ہیں اور باقاعدہ دعائیں دیتے ہیں، اللہ آپ کو سلامت تا قیامت رکھے، اور مکمل صحت یابی عطا فرمائے۔ امین اشعر آپ کا شاگرد اور تحریکی انقلابی ساتھی 16اکتوبر 2020