ڈاکٹرصاحب السلام علیکم
حصہ ۱
ڈاکٹرصاحب السلام علیکم امید ہے خیریت سے ہونگے، اللہ آپ کو ہمیشہ صحت اور تندرستی عطا فرمائے،آمین ۔۔۔۔۔آج اسامہ بن رضی کا مجھے فون آیا تھا، وہ کہ رہے تھے کہ آپ نے حق دو کراچی مہم والے پمفلیٹ میں حافظ نعیم الرحمنٰ کو راشد الغنوشی کی راہ پر چلنے والا لیڈر کہا ،۔۔۔۔۔۔۔ وہ کہ رہئے تھے کہ راشد الغنوشی کی سیاست کا اگر مکمل حوالہ مل جائے تو بڑی نوازش ہو گی وہ کن اصولوں پر اپنی سیاست کر رہا ہے ، اور کامیابی حاصل کر رہا ہے۔ آپ کا شاگرد امین اشعر