کتب خانہLibrary

ڈاکٹرصاحبالسلام علیکم23 مئی 2022

رسالہاردو۲۰۲۲کتب و مضامین
حصہ ۱

ڈاکٹرصاحب السلام علیکم 23 مئی 2022 امید ہے خیریت سے ہونگے، ایک بات کہنا تھی اگر آپ کو ناگوار محسوس نہ ہو تو مولانا مودودی رحمہ اللہ کی لکھی گئی ان چار پانچ کتابوں پر اپنا نقد لکھ دیجئے جنہیں آپ گمراہ سمجھتے ہیں۔ میری اس بات کا مقصد اس کے علاوہ کوئی نہیں کہ ہم جماعت اسلامی کو اسلامی انقلاب کو عملاً لانے پر مجبور کر سکیں۔ یہ کام ان لوگوں کو جو جماعت اسلامی میں سوچنے سمجھنے والے ہیں انہیں کسی حد تک قائل کرنے مدد گار ہوگا کہ مولانا کی فکر میں کئی اور بھی کمزوریا ں ہیں ، ان کی سیاسی فکر تو مکمل ہی رد کرنے کے قابل ہے، اس کے ساتھ ساتھ یہ چند کتابیں بھی، آپ مجھے بتا دیں میں وہ کتابیں آپ کو بھیج دوں گا۔ والسلام امین اشعر