کتب خانہLibrary

ڈاکٹر صاحبالسلام علیکم1فروری 2022

رسالہاردو۲۰۲۲کتب و مضامین
حصہ ۱

ڈاکٹر صاحب السلام علیکم 1فروری 2022 امید ہے خیریت سے ہونگے، اسکول کے ٹیچرز کی ڈیلی ڈائریز بھیج رہا ہوں، شاید اس میں بہت سے ٹیچرز نے بہتر انداز میں نہ لکھا ہو، مگر ان شاء اللہ امید ہے کہ اگلے دفعہ بہتر انداز میں مرتب کریں، ان شاء اللہ ہفتہ پانچ فروری کو آٹھ سے نو بجے تک لینے آجاؤں گا۔ والسلام امین اشعر