کتب خانہLibrary

← ڈاکٹر صاحبالسلام علیکم1فروری 2022

ڈاکٹر صاحبالسلام علیکم1فروری 2022.docxڈاؤن لوڈ

ڈاکٹر صاحب السلام علیکم 1فروری 2022

امید ہے خیریت سے ہونگے، اسکول کے ٹیچرز کی ڈیلی ڈائریز بھیج رہا ہوں، شاید اس میں بہت سے ٹیچرز نے بہتر انداز میں نہ لکھا ہو، مگر ان شاء اللہ امید ہے کہ اگلے دفعہ بہتر انداز میں مرتب کریں، ان شاء اللہ ہفتہ پانچ فروری کو آٹھ سے نو بجے تک لینے آجاؤں گا۔

والسلام

امین اشعر