کتب خانہLibrary

محترم علی محمد بھائیالسلام علیکم January 24

رسالہاردوکتب و مضامین
حصہ ۱

محترم علی محمد بھائی السلام علیکم January 24, 2022 ہماری کتاب دروس سرمایہ داری میں آپ کے مضامین پڑھ کر احساس ہوتا ہے کہ ہم جو اسلامی بنیادوں پر سرمایہ داری کا مکتب فکر بنا رہئے ہیں اس کے آپ اہم ترین رکن ہیں، مجھے یہ ڈر ہے کہ آپ نے فکری کام مؤخر کر دیا ہے اور ہمارے کئے گئے کام کی تشہیر پر توجہ مرکوز کر لی ہے۔ یہ آپ کو زیب نہیں دیتا،ہم آپ سے تخلیقی رہنمائی کے متمنی ہیں لہذا گزارش ہے کہ مندرجہ ذیل موضوعات پر کا م کرنے کی possibility پر غور فرمائیں Incoherence’s in the Enlightenment and post Enlightenment, Conception(s) of Rationality, Comparing and Contracting Rational Discourses in (eg.) De’Cartes , Kant one german Idealist, Marx, Habermas, Foucault, Derida, Deluze (etc.) اگر یہ کرنا مناسب نہ ہو تو مجھے بتا دیں کہ آپ کیا theoretical کر رہئے ہیں جو ہماری سر مایہ داری کی جدوجہد کو آگے بڑھاسکے۔ پرانی کتابوں کی تلخیص اور تشہیر کا کام فوراً چھوڑ کرتخلیقی کا کی طرف رجوع فرمائیں۔ احقر جادید

محترم علی محمد بھائیالسلام علیکم January 24 · کتب خانہ