Eastern Europe aur Russia Ka Inqilab – مشرقی یورپ اور روس کا انقلاب معکوس

مشرقی یورپ اور روس میں(Eastern Europe and Russia) ١٩٨٩ء کے رد اشتراکی انقلاب کے نتیجہ میں لبرل معاشرہ اور لبرل ریاست ہی قائم ہوئے۔ ان دونوں جگہوں پر قوم پرستی ایک مضبوط قوت بن کر ابھری۔ روس میں صدر پیوٹن بھی ایک روسی قوم پرست رہنما کی حیثیت میں ابھر کر سامنے آئے اور مشرقی یورپ میں قوم پرستی کے عروج کے تحت ممالک ٹوٹ گئے اور اسی جذبہ کے تحت جرمنی متحد ہو گیا۔روس اوراس کے اتحادیوں کاوجودمدمقابل قوت یعنی لبرل ازم میں ضم ہوگیا اور یہ انضمام غیرفطری نہ تھا