Cuba Main Inqilab Ki Tareekh – لاطینی امریکی انقلاب:کیوبا میں انقلاب کی تاریخ
لاطینی امریکی انقلابات(Revolution of Latin America) کا جائزہ تحریکات اسلامی سے وابستہ قوتوں کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ کیوں کہ لاطینی امریکی تاریخ کا مشاہدہ ہمیں اپنی تاریخ سے بعض مخصوص بنیادوں پر مماثل دیکھائی دیتا ہے