
سوڈان کو مت بھولیں۔ 2سال ہو چکے۔ کوئی باہر سے نہیں حملہ آور،
مگر بیرونی مدد سے بدترین خانہ جنگی چل رہی ہے۔
ہزاروں معصوم مسلمان اس جنگ کا شکار ، لاکھوں بے گھر و نقل مکانی پر مجبور، بھوک، افلاس کے ساتھ ساتھ ہولناک وباؤں کا سلسلہ ہزاروں زندگیاں نگل چکا۔صحت کے مراکز اور اسپتال تباہ ہو چکے ہیں۔
مسلم حکمرانوں کی یہاں بھی ظالمانہ خاموشی سوالیہ نشان ہے۔