ڈاکٹر صاحب السلام علیکم
ڈاکٹر امین کہ رہے تھے کہ اگر آپ برا نا مانیں تو آپ کا نام البرہاں کی دائرہ تحریر کمیٹی میں شامل کر دوں، میں نے کہا کہ میں ڈاکٹر صاحب سے پوچھ کر بتاتا ہوں، آپ جو ارشاد فرمائیں میں انہیں بتا دوں گا. بلکہ ستمبر 2021 کے شمارے میں انہوں نے آپ کا نا م دائرہ تحریر میں لکھ دیا ہے۔۔۔۔
والسلام
امین اشعر