ڈاکٹر صاحب السلام وعلیکم 13 جنوری 2021
افغانستان سے ابھی صرف رابطہ ہے، مگر ابھی تک ان کی طرف سے کوئی دعوت نامہ نہیں آیا، پلان انہیں بھیجا جا چکا ہے، ابھی ان کی طرف سے کوئی بھی جواب نہیں آیا ہے۔
کتابوں کا تعارف ایک دو دفعہ مختلف گروپس میں بھیجا جا چکا ہے۔۔ مگر گاہے بگاہے ہر ماہ بھیجتا رہوں گا ۔۔ اس کی طرف توجہ کم رہی..
آپ کا خادم اور شاگرد
امین اشعر