کتب خانہLibrary

← صابر علی سوال نئے عالمی نظام کے متلعق

صابر علی سوال نئے عالمی نظام کے متلعق 16022022.docxڈاؤن لوڈ

السلام علیکم۔ امین بھائی ایک اہم سوال ہے ڈاکٹر صاحب سے اس کا تفصیلی جواب معلوم فرمائیے۔

سوال یہ ہے کہ عالمی سرمایہ دارانہ نظام انہدام پذیر ہے اور اس نظام کے انہدام کے بعد ایک نئی صورت حال پیدا ہو گی جیسا کہ اس مضمون کے آخری جملے میں بھی ڈآکٹر صاحب نے فرمایا ہے کہ اسلامی قوتوں کو اس موقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ یہ تو سبھی اسلامی تحریکیں مانتی ہیں کہ ہمیں فائدہ اٹھانے کے لیے تیار رہنا چاہیے لیکن اس کی نوعیت واضح نہیں۔

میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ ہم کس طرح فائدہ اٹھا سکتے ہیں اور ہمیں کس قسم کی تیاری کرنی چاہیے تاکہ نئے عالمی نظام میں ہمارا کردار نمایاں ہو اور ہم قوت میں ہوں؟

صابر علی نسترنگ