کتب خانہLibrary

← بخدمت جناب ڈاکٹر انصاری

بخدمت جناب ڈاکٹر انصاری.docxڈاؤن لوڈ

بخدمت جناب ڈاکٹر انصاری

صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ

اللہ کرے آپ بصحت وبعافیت ہوں۔

میں نے ’پاکستان میں نفاذ شریعت‘ کے موضوع پر کچھ لکھا ہے کہ پاکستان میں شریعت کیسے نافذ ہوسکتی ہے ؟ اس کو یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ پاکستان کو اسلامی ریاست کیسے بنایا جاسکتا ہے۔

میں آپ کا انتہائی مشکور ہوں گا اگر آپ اسے ایک نظر دیکھ لیں، خصوصاًصفحہ نمبر37 تا44 تک جس میں پاکستان کی مجوزہ اسلامی ریاست کے آئین کی بحث ہے۔ میں آپ کی تنقید کے لئے ممنون ہوں گا تاکہ اسے پریس میں بھیجنے سے پہلے اس کیااغلاط درست ہو جائیں۔

شکریہ وجز اکم اللہ خیراً

ڈاکٹر محمد امین

13 مئی 2022