کتب خانہLibrary

← ڈاکٹر صاحب السلام علیکم20 مئی 22 20

ڈاکٹر صاحب السلام علیکم20 مئی 22 20.docxڈاؤن لوڈ

ڈاکٹر صاحب السلام علیکم 20 مئی 22 20

امید ہے خیریت سے ہونگے، پچھلی میٹنگ میں آپ نے ذیشان بھائی اور علی رضوی بھائی کے لئے سائنٹفک میتھڈ ، فزیکل ریشنلٹی اور سائنٹفک روحانیت پر اپنی نئی کتاب میں مضامین شامل کرنے کے حوالے سے بات کی تھی، وہ گفتگو ذیشان بھائی نے بھی سنی ہے، وہ کہ رہئے تھے کہ ڈاکٹر صاحب سے کہیں مجھے بتا دیں کہ مجھے کون کون سے ابواب لکھنے ہیں، میں ان شاء اللہ ایک ماہ میں ان پر مضامین لکھ کر دے دوں گا.

والسلام

امین اشعر