کتب خانہLibrary

← ڈاکٹر صاحب السلام علیکم24 ستمبر 2021

ڈاکٹر صاحب السلام علیکم24 ستمبر 2021.docxڈاؤن لوڈ

ڈاکٹر صاحب السلام علیکم 24 ستمبر 2021

امید ہے خیریت سے ہونگے، اللہ آپ کو سلامت رکھے، پچھلے دنوں بیماری کے بعد سے ایک عجیب سی ٹینشن رہنے لگی ہے، امید ہے آپ مجھ سے ناراض نہیں ہونگے، آپ کے دئے ہوئے سارے کام ہو رہے ہیں، امیر جماعت کو خط پر دستخط بھی میں نے کروانے شروع کر دہئے ہیں ، آپ کو پتہ ہے کہ کچھ لوگ ہماری بات سے متفق نہیں وہ اس پر دستخط سے معزرت ہی کریں گے، جو خوشی سے کررہا ہے اسی سے کروائیں گے۔ اس ماہ کے آخر جب مکمل ہو جائے گا تو آپ کو بھی اس کی کاپی بھیج دوں گا۔ ان شاء

اللہ، ڈاکٹر صاحب، خدارا مجھے صاحب نہیں لکھا کیجئے انتہائی شرمندگی ہوتی ہے،

آپ کا بیٹا اور شاگرد

امین اشعر