کتب خانہLibrary

← محترم مجیب الرحمان شامی بھائی السلام علیکم6 جنوری 2022

محترم مجیب الرحمان شامی بھائی السلام علیکم6 جنوری 2022.docxڈاؤن لوڈ

محترم مجیب الرحمان شامی بھائی السلام علیکم 6 جنوری 2022

کبھی ہم میں تم میں بھی پیار تھا

تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

شاید آپکو معلوم ہو کہ کچھ عرصے سے میں جماعت اسلامی کی پالیسیوں پر تبصرہ جسارت میں شاٰئع کرواتا رہا ہوں، اب جماعت اسلامی کی اعلیٰ قیادت نے جسارت کو اس قسم کے مضامین شائع کرنے سے روک دیا ہے۔

کیا یہ ممکن ہے کہ اس نوعیت کےمضامین آپ کے موقر جریدہ میں وقتاً فوقتاً شائع ہوتے رہیں ۔ ایک ایسا ہی مضمون میں اس خط کے ساتھ روانہ کر رہا ہوں۔

آپکا خادم

جاوید اکبرانصاری