

ہریانہ کے چرخی دادری ضلع میں بنگال سے تعلق رکھنے والے 24 سالہ مہاجر مزدور صابر ملک کو جنونی دہشت گرد ہندوؤں نےمحض گائے کا گوشت کھانے کا نام دیکر تشدد سے ہلاک کردیا۔
یہ بھارت ہے جو جمہوریت، سیکولرازم، انسانی حقوق کا دعویدار ہے۔
یہاں گائے کا گوشت ہی قابل قتل جرم ہے۔
جسے جنونی ہندو کئی سالوں سے اپنی عدالتیں لگا لگا کر انجام دے رہے ہیں۔