یہ ہے مہذب، اعلیٰ ترقی یافتہ، خوابوں کی تعبیر کا مسکن ’آسٹریلیا‘یہ ہے مہذب، اعلیٰ ترقی یافتہ، خوابوں کی تعبیر کا مسکن ’آسٹریلیا‘
جس کی تاریخ کروڑوں مقامی انسانوں کی نسل کُشی اور زبردستی قبضے پر کھڑی ہے۔ سارے فلاحی دعوؤں کے بعد سارے معاشی ترقی کے بعد ساری مسلمانوں سے سیکھی گئی…