
جماعت اسلامی پاکستان کی انقلابی جدوجہد
جماعت اسلامی پاکستان کی انقلابی جدوجہد جاوید اکبر انصاری اس وقت ملک میں جماعت اسلامی وہ واحد جماعت
اور بیشک ہر امت میں ہم نے ایک رسول بھیجا کہ (اے لوگو!) اللہ کی بندگی کرو اور طاغوت سے بچو
اس سیکشن میں ہم وہ تجاویز اور توجہات پیش کریں گے جو خالص اسلامی تحریکوں سے متعلق ہوں گی ۔ اس کا مقصد صرف علمی،نظریاتی اورمغرب کےفہم سے جڑی چیزوں کو نمایاں کرنا ہوگا ۔اسلامی تحریکیں جتنی بھی ہیں ہم ان کے اخلاص پر کوئی بات نہیں کہتے مگر انسان ہونے کے ناطے علم اور فہم کی کمزوری اگر ہو تو اس کو دور کرنا چاہتے ہیں ۔

جماعت اسلامی پاکستان کی انقلابی جدوجہد جاوید اکبر انصاری اس وقت ملک میں جماعت اسلامی وہ واحد جماعت

١٨٥٧کا جہاد آذادی غلام جیلانی خان ابتدائیہ: ١٨٥٧ء کے جہاد کی کامیابی یاناکامی کے اسباب و اثرات کاتعین
تحریک اصلاح کے نتائج ریحان عزیز- ہم کوشش کریں گے کہ قرون وسطیٰ کے مذہبی معاشروں کا حال’ ریاستوں کی

History of Islamic revolutionary movements
اس دلیل کا جائزہ کہ انقلابیوں کے پاس اس بات کی کوئی دلیل نہیں ہے کہ کیوں موجودہ سیکولر نظام میں اسلام کو محفوظ و غالب نہیں کیا جاسکتا جس کے باعث وہ علماء کو اپنا ہمنوا بنانے میں ناکام رہے؟ ایک ایسی تحریک جو اپنے علماء کو اپنا ہم خیال نہ بنا سکے۔ اس سے یہ امید رکھنا کہ وہ تمام لوگوں یا اقتدار کو اپنا ہم خیال بنا سکتی ہے عجیب بات ہے اسی لیے ابھی تک کوئی انقلابی تحریک کامیاب نہ ہوئی صرف تحریک پاکستان کامیاب ہوئی جو جمہوری و سیاسی دستوری تھی اور قوم پرستی کی تحریک تھی کیا یہ خیال درست ہے؟

Islami Nizam aur Islami Inqilab
اسلامی انقلاب وہی لوگ لاسکتے ہیں جو اسلامی علمیت اور علوم کا گہرا شعور وادراک رکھتے ہوں اور وہ اسلامی علمیت کی برتری کے قائل ہوں۔ ایسے لوگ ظاہر علمائے کرام کی صفوں میں موجود ہیں۔ جنہوںنے اسلامی علمیت کو سبقاً سبقاً پڑھا اور یہی قال اللہ قال الرسول کو سب سے بہتر جانتے ہیں۔ یہی اس بنیاد پر فیصلہ کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں کہ اللہ کی مرضی کیا ہے۔ سرکار ددعالم صلی اللہ علیہ وسلم نے علماء ہی کو اپنا وارث قرار دیا ہے اور وہی امامت کے لائق ہیں۔ اسلامی انقلاب پڑھے لکھے باعمل مسلمان نہیں لاسکتے وہ انقلاب میں مدد دے سکتے ہیں۔ لیکن اسلامی انقلاب کے لیے فیصلہ کن حیثیت علمائے کرام ہی کی ہوگی۔ جب باطل نظام سے قوت ٹرانسفر ہوگی تو وہ ظاہر ہے کہ خلاف میں تو بڑا ٹرانسفر نہیں ہوسکتی وہ قوت فطری اسلامی اداروں میں ہی مشتمل ہوگی یعنی مسجد اور مدرسہ ہی پبلک یونٹ اور بنیادی گورننگ یونٹ بن سکتے ہیں۔ اور یہاں صف بندی علماء نے ہی ممکن بنا رکھی ہے۔ اس لیے بھی لامحالہ قیادت مذہب علماء کرام ہی کے حصے میں آئے گا۔

جماعت اسلامی, پاکستان کی انقلابی جدوجہد جاوید اکبر انصاری اس وقت ملک میں جماعت اسلامی وہ واحد جماعت ہے

تحریک لال مسجد(طریقہ انقلاب اسلامی کاایک باب) مرتب :امین اشعر تحریک لال مسجد اسلام آباد تاریخ اسلامی کا

طالبان عالی شان کا انقلاب اسلامی مولانا محمد احمد حافظ خطۂ افغانستان تاریخِ عالم میں ایک نمایاں مقام کا حامل

سندھ اسمبلی میں تحفظ اقلیت بل مجوزہ ترمیم سے ہم کیا سبق حاصل کرسکتے ہیں یہ بل سندھ اسمبلی