یہ ترقی کا تشدد ہی ہے۔
یہ ترقی کا تشدد ہی ہے۔ آلودگی کے بغیر بجلی پیدا کرنے کے دعوؤں کی پرتشدد حقیقت کتنی خونی ہے؟
اور بیشک ہر امت میں ہم نے ایک رسول بھیجا کہ (اے لوگو!) اللہ کی بندگی کرو اور طاغوت سے بچو
یہ ترقی کا تشدد ہی ہے۔ آلودگی کے بغیر بجلی پیدا کرنے کے دعوؤں کی پرتشدد حقیقت کتنی خونی ہے؟
ہندو برادری کا تہوار”دیوالی”الخدمت فائونڈیشن اقلیتوں کی خوشیوں میں شریک – فرائیڈ اسپیشل میں ہند برادری کے تہوار
زوال پذیر پاکستانی معاشرہ اور بھارتی ثقافتی یلغار پر ایک نقد فرائیڈے اسپیشل کی اشاعت مورخہ —-تا—- میں بھارتی
جماعت اسلامی کا ترانہ یا کیمونسٹ پارٹٰی کا منشور جماعت اسلامی کا ایک ترانہ متعارف ہوا ہے۔ اس میں
سنگل ایشو موومنٹس ڈاکٹر جاوید انصاری- Foucauldian Movementsکیوں؟ اسلیے کہ فوکالٹ کہتا تھا کہ سرمایہ دارانہ شخصیت (Subjectivity)آزادی کے
مارٹن لوتھر ریحان عزیز- تاریخ اقوام و تہذیب کے اوراق پلٹ کر دیکھئے تو ہمیں عیسائیت کی ایک واضح مثال

فریڈمین ہائیک اور نازک ١٨٨٠ء سے لیکر ١٩٣٠ء کی دہائی کے وسط تک نیو کلاسکی فکر غالب رہی اور

آدم اسمتھ (Adam smith)ان اہم غداروںاورملک فروشوںمیںسے تھاجنہوںنے اپنے ملک اسکاٹ لینڈ(Scotland)پرانگریزوں کے تسلط کومستحکم کرنے میںاہم کرداراداکیاانگلستان نے اسکاٹ لینڈ(Scotland)پرقبضہ ١٧٠٧ء میںایک طویل جنگ (جوچودہویںسے اٹھارویںصدی تک وقتاًفوقتاًبھڑکتی رہی )اوروحشیانہ مظالم ڈھانے کے بعدحاصل کیا۔ اسکاٹ لینڈ(Scotland)کوغضب کرنے کے لئے انگریزوںنے جوحکمت عملی اپنائی اس کااہم جزوجنوبی اورمشرقی اسکاٹ لینڈ(Scotland)میںایک غدارقوم فروش اشرافیہ کافروغ تھاجوپہاڑیوں(Highland)کے سرفروش حریت پسندوںکی مخالفت ومخبری کریںاس اشرافیہ کے دواہم ارکان ڈیوڈہیوم(David Hume)اورآدم اسمتھ تھے ۔

کانٹ کے نظریہ کے مطابق فطرت انسانی آزادی اور اٹانومی(Autonomy) کانٹ کے نظریہ کے مطابق فطرت انسانی آزادی اور اٹانومی(Autonomy)کی متقاضی ہے ،جب کہ قوانین فطرت انسان پرجبراًمسلط کرتے ہیںلہٰذافطرت انسانی اورکائناتی نظام (Physical nature)میںتضادہے ، ظاہری اشیاء کوکانٹ فنومینا(Phenomenon)کہتاہے اوراس کے خیال میںان ظاہری اشیاء اور کیفیات کوہم سائنس(Science)کے ذریعے جان سکتے ہیں،اس کے برعکس اشیاء کی حقیقت کووہ نومینون (Neomenon) کہتاہے اوران کوتیقن کے ساتھ لیکن مورالٹی (Morality)ان نومینونNeomenon))کاکچھ نہ کچھ شعورحاصل کرنے کی طرف رہنمائی کرتی ہے ۔عقل (Reason)کے ذریعے نومینون (Neomenon)کی لا علمی کے با وجود انسان آزادی حاصل کرتاہے اور آزادی تسخیرکائنات کے ذریعے ہی حاصل کی جاتی ہے