Adam Smith and David Ricardo – آدم اسمتھ اورڈیوڈریکارڈو
آدم اسمتھ (Adam smith)ان اہم غداروںاورملک فروشوںمیںسے تھاجنہوںنے اپنے ملک اسکاٹ لینڈ(Scotland)پرانگریزوں کے تسلط کومستحکم کرنے میںاہم کرداراداکیاانگلستان نے اسکاٹ لینڈ(Scotland)پرقبضہ ١٧٠٧ء میںایک طویل جنگ (جوچودہویںسے اٹھارویںصدی تک وقتاًفوقتاًبھڑکتی رہی )اوروحشیانہ مظالم ڈھانے کے بعدحاصل کیا۔ اسکاٹ لینڈ(Scotland)کوغضب کرنے کے لئے انگریزوںنے جوحکمت عملی اپنائی اس کااہم جزوجنوبی اورمشرقی اسکاٹ لینڈ(Scotland)میںایک غدارقوم فروش اشرافیہ کافروغ تھاجوپہاڑیوں(Highland)کے سرفروش حریت پسندوںکی مخالفت ومخبری کریںاس اشرافیہ کے دواہم ارکان ڈیوڈہیوم(David Hume)اورآدم اسمتھ تھے ۔
Masawat – مساوات
اس سلسلہ کے پچھلے مضمون میں عرض کیا تھا کہ سرمایہ داری کا بنیادی عقیدہ” لاالٰہ الاانسان” ہے۔ اس کے معنی یہ ہیں کہ انسان واحد اِلہٰ ہے وہ…
World Bank Ki Imdadi Hikmat e Amli| ورلڈ بینک کی امدادی حکمتِ عملی
ورلڈبینک(world Bank) حقیقتاً ایک امریکی تخریب کار ادارہ ہے جس کا مقصد پاکستان کے اسلامی تشخص کو ختم کرکے ایک لبرل سرمایہ دارانہ معاشرت کو فروغ دیتا ہے
Science Kya Hai – سائنس کیا ہے؟
جدیدیت پسند بتائیں گے یا سائنس دان؟ سائنس کیا ہے اورکیا نہیں؟ اس کو سمجھنے، جاننے اور جانچنے کے لیے ہمارے پاس پیمانہ، معیار، منہاج، اصول ، قدر،…
Jadeed Science aur Mazhab – جدید سائنس اور مذہب
مذہب اور سائنس کی کش مکش : ایک تاریخی جائزہ ٢٨٠ ق:م [280 BC] سے لے کر پندرھویں صدی تک فلسفہ، سائنس اور عیسوی مذہب کا اجماع تھا…
IMF Kia Chahta Hai| آئی ایم ایف کیا چاہتا ہے؟
آئی ایم ایف کیا چاہتا ہے؟ [What does IMF Want] ڈاکٹر جاویداکبرانصاری- ١٩٨٨ء میں بے نظیر بھٹو کی حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ پہلا اسٹرکچرل ایڈجسٹمنٹ Structural Adjustment…
Tasawar e Inqilab ki Sharai Daleel – تصورانقلاب کی شرعی دلیل
زاہد صدیق مغل- عصر حاضری میں مسلم ریاستوں کے خلاف خروج کا مسئلہ ایک انتہائی نازک اور اہم مسئلہ بن چکا ہے۔ اس حوالے سے ایک رائے یہ…
Liberal Sermaya Darana Inqilab Ki Bunyadain – لبرل سرمایہ دارانہ انقلاب کی بنیادیں
عبدالوہاب سوری- تمہید سرمایہ دارانہ انقلاب(Capitalist Revolution) کی فکری بنیادوں کا اجمالی احاطہ کرنے سے پہلے چند بنیادی نکات کی نشان دہی بھی ضروری ہے تاکہ قاری کے…
Masawat aur Haqooq – مساوات اور حقوق
اس سلسلہ کے پچھلے مضمون میں عرض کیا تھا کہ سرمایہ داری کا بنیادی عقیدہ” لاالٰہ الاانسان” ہے۔ اس کے معنی یہ ہیں کہ انسان واحد اِلہٰ ہے وہ…