Theoretical and historical foundations of Investment – سرمایہ داری کی نظریاتی اور تاریخی بنیادیں

ڈاکٹر جاوید اکبر انصاری سرمایہ دارانہ نظام یورپ کی پیداوار ہے۔ یورپ میں سلطنت روم کے انحطاط کے بعد جاگیردارانہ نظام قائم تھا اور اس نظام کو کلیسا کی بھرپور…

Sermaya Darana Nizam Par Tanqeed – سرمایہ دارانہ نظام پر تنقید

امام غزالی رحمہ اللہ کے منہج کے مطابق   مولانا سید محبوب الحسن امام غزالی کے کام کا تعارف: امام غزالی کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں اور نہ…

Haqooq e Insani – حقوق انسانی

Human Rightsمحض سرمایے کی بڑھوتری کو ممکن بنانے کے ذرائع ہیں ۔ جیسے کسی نے کہا Human Rights are the observers of the duty to accumulate the capital.سرمایہ دارانہ معاشرے میں فرض کیا ہے؟۔ سرمایے کی بڑھوتری۔ یہ فرض ہے۔ اس فرض کو اداکرنے کے لیے کچھ حقوق دیے گئے ہیں بالکل جس طریقے سے اللہ تعالیٰ اگر ہمیں ارادہ عطانہ کرتے تو ہم نماز ادا نہیں کر سکتے تھے یا فرض کریں جانوروں کی طرح ہم ہوتے تو ہمارے لیے نماز ممکن نہیں تھی۔ اسی طریقے سے سرمائے کی بڑھوتری کو ممکن بنانے کے لیے بھی کچھ ذرائع کی ضرورت تھی Human Rightsوہ ذرائع ہیں جو انسان کو یکسو کر دیتے ہیں اس بات پر کہ زندگی کا مقصد صرف سرمائے کی بڑھوتری ہے۔ Post-Fordismکا بنیادی وظیفہ یا Post-Fordismکی بنیادی ایمانیات بنیادی حقوق Human Rightsہیں جس چیز کو وہ فروغ دینا چاہتی ہے وہ Human Rightsہیں ۔ جس وقت کسی معاشرے میں Human Rights عام ہو جائیں تو ہر شخص اس بات پر مطمئن ہو جائے گا کہ اجتماعیت collectivityکوئی فیصلہ بھی کیوں نہ کرے وہ تو بحیثیت ایک فر د کے اپنے آپ کو سرمائے کی بڑھوتری کی نذر کر چکا ہے اور Human Rightsوہی Rightsہیں جن کے ذریعے سرمائے کی بڑھوتری کو ممکن بنایا جاتا ہے ۔ اگر Human Rightsایک سو سائٹی میں مو جود نہ ہوں تو ظاہر ہے کہ وہ سرمائے کی بڑھوتری کے قابل نہیں رہتی۔Human Rightsوہ حقوق ہیں یا Human Rights وہ ذرائع ہیں جو اس فرضیت کی ادائیگی کو ممکن بناتے ہیں جسے ہم سرمائے کی بڑھوتری کہتے ہیں ۔ چنانچہPost-Fordismسوسائٹی میں اجتماعی حقوق collective Rightsکی جگہ بنیادی حقوق Human Rightsلے لیتے ہیں۔

NGO’s – این جی اوز

سو ل سو سائٹی(Civil Society) کو قائم کرنے کے لیے جو بنیادی ایجنسی آج کی دنیا میں موجود ہے اسے NGOsکہتے ہیں اس NGOکی تحریک کے پیچھے استعمار کا ہاتھ…

Civil Maashra aur Sermayadari – سول معاشرہ اور سرمایہ داری

ریحان عزیز- کوئی دن گذرتا ہوگا جو پاکستان کے اخبارات و رسائل میں سول معاشرہ’ روشن خیالی اور وسیع نقطہ نظر جیسے خیالات و نظریات اور ان کے امکانات سے…

Sermaya Darana Corporation – سرمایہ دارانہ کارپوریشن

ڈاکٹر جاوید انصاری- کارپوریشن(Corporation) کے اندر نظامِ اقتدار سرمایہ داری اپنی کامل ترین شکل میں ہوتا ہے۔ جہاں ایک فرد سرمایہ دارانہ بندھنوں میں ایسے جکڑا ہوتا ہے کہ بڑھوتری…

Market aur Bazar mein Farq – مارکیٹ اور بازار میں فرق

  ہم جس اصطلاح کو عام طور پر مارکیٹ کے مماثل سمجھتے ہیں وہ بازار ہے۔ بازار اور مارکیٹ میں بنیادی فرق ہے ۔بازار کا تعلق سرمایہ داری سے نہیں…

Sermayadarana Tanzeem aur America – عالمی سرمایہ دارانہ تنظیم اور امریکہ

  ادریس اسماعیل- مغربی تہذیب پوری دنیا میں اپنا تسلط قائم رکہنے کے لیے جدوجہد میں مصروف عمل ہے چنانچہ اس تہذیب سے واقفیت ہمارے غلبہ اسلام سے بلکل بنیادی…

Sermaya Darana Riyasati Dhancha aur Idaray – سرمایہ دارانہ ریاستی ڈھانچہ اور ادارے

سرمایہ دارانہ ریاستی ڈھانچے(State Structure of Capitalist) کو سمجھنے کے لئے یہ لازم ہے کہ جس ریاستی نظم سے ہمارا مقابلہ ہے اسکی نوعیت کیا ہے اور یہ ریاست کس طرح کام کرتی ہے کیونکہ ان اصولی مباحث کو سمجھنے کے بعد ہی ہم یہ سوال اٹھا سکیں گے کہ کس طرح اسلامی ریاست قائم اور مستحکم کرنے کی جدوجہد کی جاسکتی ہے

Sermaya Darana Nizam Se Waqfiyat – سرمایہ دارانہ نظام سے واقفیت

اسلام کا درد رکھنے والوں کیلے سرمایہ دارانہ نظام سے واقفیت کیوں ضروری ہے؟ موجودہ  دور کی امتیازی خصوصیت یہ ہے کہ اسلامی نظام اقتدار کلیتاً معطل ہوگیا ہے جو نظام…