What can Islamic movement learn from Trump’s Success – ٹرمپ کی کامیابی میں اسلامی تحریک کیلے سبق؟
ٹرمپ کی کامیابی میں اسلامی تحریک کیلے سبق – What can Islamic movement learn from Trump’s Success ٹرمپ کی غیر متوقع کامیابی(Trump’s Success) اس بات کا تقاضہ کرتی ہے کہ…
Ghalat Sawal Ka Ghalat Jawab-Part-1 – (اسلامی بینکاری :غلط سوال کا غلط جواب: (حصہ اول
مروجہ سودی بینکاری کو ْمسلمانٗ بنانے کی مہم پچھلی دودہائیوں سے اپنے عروج پر ہے اور نہ صرف یہ کہ مجوزین اسلامی بینکاری بلکہ ان کے ناقدین کی ایک…
Ghalat Sawal Ka Ghalat Jawab-Part-2 – (اسلامی بینکاری :غلط سوال کا غلط جواب(حصہ دوم
2) مجوزین کے نظریہ بینکاری کا جائزہ اس مختصر وضاحب کے بعد ہم درج بالا نظریہ بینکنگ (جودرحقیقت مجوزین اسلامی بینکاری کا نظریہ بینکنگ بھی ہے) کا تنقید جائزہ…
Ghalat Sawal Ka Ghalat Jawab-Part-3 – (اسلامی بینکاری : غلط سوال کا غلط جواب(حصہ سوم
اسلامی بینکنگ کے امکانات کا جائزہ بینکنگ کے درست تصور کو سمجھ لینے کے بعد اب ہم اس کی اسلامیت کا جائزہ لینے کی کوشش کرتے ہیں۔اس بحث کو…
Bankari Ka Islami Mutabadil – موجودہ بینکاری کا اسلامی متبادل
زیر نظر کتاب ” موجودہ بینکاری کا اسلامی متبادل” کی دوسری طبع شائع کی جارہی ہے۔ طبع اوّل میں پائی جانے والی تنقیدات کی روشنی میں اس کتاب میں چند…
Islami Bankari | Zaviah e Nigah – اسلامی بینکاری زاویہ نگاہ کی بحث
آن لائن پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں آن لائن پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں آن لائن پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
Islami Bankari – اسلامی بینکاری
آن لائن پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں آن لائن پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں آن لائن پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
Economics and Capitalism – معاشیات اور سرمایہ داری
سید محمد یونس قادری سوشل سائنسز کی طرح معاشیات کا تعلق بھی سرمایہ داری کی علمیت سے ہے۔ اسی تناظر میں ہم سب سے پہلے معاشی نظریات کو پرکھیں…
Market aur Bazar mein Farq – مارکیٹ اور بازار میں فرق
ہم جس اصطلاح کو عام طور پر مارکیٹ کے مماثل سمجھتے ہیں وہ بازار ہے۔ بازار اور مارکیٹ میں بنیادی فرق ہے ۔بازار کا تعلق سرمایہ داری سے نہیں…
Adam Smith and David Ricardo – آدم اسمتھ اورڈیوڈریکارڈو
آدم اسمتھ (Adam smith)ان اہم غداروںاورملک فروشوںمیںسے تھاجنہوںنے اپنے ملک اسکاٹ لینڈ(Scotland)پرانگریزوں کے تسلط کومستحکم کرنے میںاہم کرداراداکیاانگلستان نے اسکاٹ لینڈ(Scotland)پرقبضہ ١٧٠٧ء میںایک طویل جنگ (جوچودہویںسے اٹھارویںصدی تک وقتاًفوقتاًبھڑکتی رہی )اوروحشیانہ مظالم ڈھانے کے بعدحاصل کیا۔ اسکاٹ لینڈ(Scotland)کوغضب کرنے کے لئے انگریزوںنے جوحکمت عملی اپنائی اس کااہم جزوجنوبی اورمشرقی اسکاٹ لینڈ(Scotland)میںایک غدارقوم فروش اشرافیہ کافروغ تھاجوپہاڑیوں(Highland)کے سرفروش حریت پسندوںکی مخالفت ومخبری کریںاس اشرافیہ کے دواہم ارکان ڈیوڈہیوم(David Hume)اورآدم اسمتھ تھے ۔