Asadullah Bhutto Sindh Workers Convention – اسد اللہ بھٹوسندھ ورکرز کنوینشن

Asadullah Bhutto Sindh Workers Convention – اسد اللہ بھٹوسندھ ورکرز کنوینشن

 

سندھ ورکرز کنوینشن سے پہلے اسد اللہ بھٹو صاحب کی پریس کو بریفنگ

اسد اللہ بھٹو لبرل ازم کے نئے نقیب

جماعت اسلامی سندھ کا بہت بڑا یہ اجتماع اہم کردار ادا کرے گا سندھ میں سکون امن اور خوشحالی کا پیغام لائے گا –

اب یہاں پر سارے مرد و خواتین جمع ہوں گے ، ہم دنیا کو یہ دکھانا چاھتے ہیں کہ جماعت اسلامی ایک اسلامی ، جمہوری اور لبرل جماعت ہے جو مرد اور خواتین کو ساتھ لے کر چلنا چاھتی ہے

اسد اللہ بھٹو کی پریس کانفرنس کا خاص نکتہ

مولانا مودودی نے جماعت اسلامی کی قیادت کرتے ہوئے ساری عمر  لبرل ازم اور جدیدیت کے خلاف جدوجہد میں گزاری – آج مولانا اسد اللہ بھٹو صاحب اس بات کا برملا اعلان کر رہے ہیں کہ جماعت اسلامی ایک لبرل جماعت ہے

پاکستان عوامی تحریک کی امن کانفرنس سے خطاب

اسٹیج پر بیٹھے ہوے تمام قائدین حضرات اور سامعین کو دل کی گہرائیوں سے ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کی سالگرہ کی مبارک باد پیش کرتا ہوں اور حقیقت یہ ہے کہ ڈاکٹر صاحب جیسے لوگ صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں ڈاکٹر صاحب کو میں نے قریب سے دیکھا ہے کی بصیرت اللہ کی دین ہے

میں اس تقریب میں ڈاکٹر صاحب کیلیے دعا گو ہوں کہ تعالی انکے ہمارے درمیان میں تا دیر قائیم رکھے اور جو کتابیں انہوں نے لکھی ہیں وہ ہمارے لیے رہنمائی کا باعث ہیں

میرے بھائو اور بہنوں ، اس وقت دنیا میں سب سے بڑا چیلنج امن کا چیلنج ہے سب سے بڑا چیلینج یہ ہے کہکی ہاں پر انسانوں کو انسانییت کی بنیاد پر جمع ہو جائیں اور دہشت گردی کو ختم کر کے دم لیں

یہاں میں جماعت اسلامی کی طرف سے واضع اعلان کرتا ہوں کہ دہشت گردی کا سلام سے کوئی واسطہ نہیں ہے

تبصرہ:

ڈاکٹر طاہرالقادری جیسے گمراہ اور سیکیولر شخص جس کو خود اسکے اپنے مسلک کے علماء نے disown کر دیا اس شخص کو سالگرہ کی مبارکب باد دیتے ہوئے اس شخص کی تعریف میں زمین و آسمان کے قلابے ملانا اسلامی سیاست کو undermine کرنا ہے

بھٹو صاحب امن اور دہشت گردی کی اصطلاح کو تسلیم کرتے ہیں

انسانییت کو مذہب سے بالاتر سمجھ کر اس بنیاد پر تمام انسانوں کو جمع کرنا چاہتے ہیں

جہاد کے خلاف کفار کا حلیف بننے پر جماعت اسلامی کا پہلا قدم

 

Related Posts

Firing, Stone-Pelting Mark Violent Durga Puja in UP

اترپردیش کے بہرائچ ضلع کے ہردی تھانہ علاقے میں واقع مہاراج گنج بازار میں درگا مورتی پوجا کے دوران تشدد پھوٹ پڑا۔ جلوس میں ڈی جے کی آواز پر 2…

SUDAN – The Forgotten Crisis

سوڈان کو مت بھولیں۔ 2سال ہو چکے۔ کوئی باہر سے نہیں حملہ آور،مگر بیرونی مدد سے بدترین خانہ جنگی چل رہی ہے۔ ہزاروں معصوم مسلمان اس جنگ کا شکار ،…

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مزید پڑھیے

Liberalism of Europe

  • By salman
  • اکتوبر 26, 2024
  • 39 views
Liberalism of Europe

Yahya Sinwar Shahadat

  • By salman
  • اکتوبر 19, 2024
  • 64 views
Yahya Sinwar Shahadat

Firing, Stone-Pelting Mark Violent Durga Puja in UP

  • By salman
  • اکتوبر 17, 2024
  • 42 views
Firing, Stone-Pelting Mark Violent Durga Puja in UP

Strength of Muslims of Gaza

  • By salman
  • اکتوبر 16, 2024
  • 44 views
Strength of Muslims of Gaza

Ghazi Khan Released

  • By salman
  • اکتوبر 15, 2024
  • 61 views
Ghazi Khan Released

1100 + people murdered in Last 7 Months

  • By salman
  • اکتوبر 14, 2024
  • 47 views
1100 + people murdered in Last 7 Months