
یورپ جا کر مسلمان جتنی وفاداری یورپی لبرل ازم سے اپناتا ہے
وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں
اتنا سب کچھ کرنے کےبعد بھی وہ
وہاں محض اپنے مسلمانوں جیسے نام
مسلمانوں جیسی شکل
سر پر کپڑے، ٹوپی، جیسی مظاہر کی وجہ سے
ایک ایسے رویے کا سامنا کرتا ہے جو
آہستہ آہستہ اسکو باقی دینی مظاہر سےبھی دور کرتا ہے
اور سیکولرازم کا اسیر بنادیتا ہے۔
ایسا سفاک ہے یہ یورپ
جس کے خواب دیکھ کرلوگ وہاں کے لیے مرے جاتے ہیں