
کانسٹیبل غازی نے 12 ستمبر کو کوئٹہ میں گرفتار شدہ گستاخ نبی ﷺ کو ایمانی تقاضے کے تحت جہنم واصل کیا تھا۔
غازی سید خان سرحدی کی کورٹ سے باعزت رہائی نے
دُنیا بھر کے غیرتمند اہل ایمان میں مبارکباد، شکر کے ساتھ ایمانی حرارت بھی فراہم کی ہے۔
اب سارے لبرل، سیکولر، اسلام دشمن طبقات کے چیخنے کا وقت شروع ہوگا۔
سب جانتے ہیں کہ یہ رہائی کورٹ سے ہوئی ہے۔
اب ان کے منہ سے جو بھی زہر اگلے گا
وہ کورٹ فیصلے کے ملبے میں دب جائیگا۔
غازی سعید خان سرحدی کو جو عزت مل رہی ہے
وہ بتارہی ہے کہ امت کے اندر
ناموس نبیﷺ کا مقام ویسا ہی ہے جو
صحابہ کرام سے لیکر غیرتمند مسلمانوں میں 1400 سال سے
غازی علم الدین، غازی ممتاز قادری، غازی عامر چیمہ و دیگر کی صورت برقرار ہے.