
صوبہ سندھ میں پولیس ریکارڈ میں 7 ماہ میں 1134 لوگ قتل ہو گئے۔
لوگوں نے قانون کا سہارالینے کے بجائے خود فیصلہ کیا اور معمولی رقم، معمولی جائداد یا جھگڑے پر 1134 انسانوں کو قتل کردیا۔
مگر ذرا سوچیں کہ یہ سارے لنڈے کے لبرل، سیکولر، ماڈرنسٹوں کو تکلیف صرف مذہب کے نام پر ہوتی ہے جبکہ اس تعداد میں کوئی بھی مذہبی بنیاد پر نہیں مارا گیا۔
اس کا مطلب صاف ہے کہ ان کو بغض صرف مذہب سے ہے۔