یہ ترقی کا تشدد ہی ہے۔
آلودگی کے بغیر بجلی پیدا کرنے کے دعوؤں کی پرتشدد حقیقت
کتنی خونی ہے؟
صرف امریکہ میں ایک سال میں 11 لاکھ پرندے ھلاک ہو رہے ہیں۔
یہ ترقی یافتہ امریکہ سال میں 10کروڑ پرندے صرف بجلی بنانے، موبائل ٹاور، بلند عمارات کے نام پر قتل کر رہا ہے۔
پھر ایکو سسٹم کی تباہی سے جنم لینے والے مسائل پر لمبی کانفرنسیں کرتے ہیں۔ جس کا کوئی حل نہیں نکلتا۔ اس لیے یہ ساری ترقی
دراصل تشدد، ظلم، خود غرضی، لالچ، سفاکی، بے شرمی، بے حسی
ہی پیدا کرتی ہے۔
بے زبان پرندوں نے کسی کا کیا بگاڑا ہے؟
اپنے آرام اور جعلی ترقی کے لیے
اُن کی نسل کشی کا کیا مطلب؟
ایسے گندے مغربی نظریات
سے کسی خیر کی توقع لگانا کیوں بیوقوفی نہیں؟