Quality of Humanity or Faith – معیارانسانیت یا ایمان

معیارانسانیت یا ایمان – Quality of Humanity or Faith

 

 “ والمیسکی سنسکرت کے  عظیم شاعروں میں سے ایک ھے اس نے رام کی سیرت کو رامائین میں منظوم کیا ہے اس عظیم نظم میں 24 ہزار اشعار ہیں والمیسکی رام کا ایک  عطیہ تھا”

"وجنتی مالا بھارت کی بڑی اداکاراوں میں کبھی شمار نہیں ہوئیں -ان کی  واحد اہلییت یہ تھی کہ وہ کلاسیکل ڈانسر تھیں – ان سے سماجی خدمت کا تصور بھی کبھی  وابستہ نہیں رھا تھا- لیکن گجرات کے مسلم کش فسادات نے وجنتی مالا کو ہلا کر رکھ دیا انھوں نے بے آسرا مسلم خاندانوں کیلیے امدادی کیمپ قائیم کیا”

  یہ جسارت بروز اتوار فروری 26 کو چھپنے والے   مضمون بعنوان "اچھا انسان اور برا انسان” کے اقتباسات  ہیں جو ہمارے قابل احترام دانشور نے تحریر کیا ھے-

یہ ہمارا المیہ ہے کہ ہم بھی اب میزان خیر و شر  ، داری دین اور ایمان کی شرط کے بغیر محض "انسانییت” کی سطح کو اعلی ترین سطح مان مقرر کرتے ہیں –

ہمارے یہ دانشور ساتھی جو تحریک کی اس علمی زبوں حالی کے دور میں ایک عظیم سرمایہ سمجھے جاتے ہیں ان، کا تسلسل سے ہندو مت ، انڈین فلم انڈسٹری اور انڈین فلمی اداکاراوں کی تعریف میں لکھا گیا یہ چند ہفتوں میں  تیسرا آرٹیکل ھے

ہم صرف ان بھائی سے یہ درخواست ہی کر سکتے ہیں کہ بھائی بے راہ روی اور فحاشی کے سیلاب آگے کے بند باندھنے کے بجاے آپ نے اس میں سے ہی خیر نکالنا شروع کر دی ہے تو ہم اپنے اھل و اعیال اور خاص کر اپنی بچیوں کو کیا پیغام دے رھے ہیں ؟

Related Posts

Liberalism of Europe

یورپ جا کر مسلمان جتنی وفاداری یورپی لبرل ازم سے اپناتا ہے وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اتنا سب کچھ کرنے کےبعد بھی وہ وہاں محض اپنے مسلمانوں جیسے…

SUDAN – The Forgotten Crisis

سوڈان کو مت بھولیں۔ 2سال ہو چکے۔ کوئی باہر سے نہیں حملہ آور،مگر بیرونی مدد سے بدترین خانہ جنگی چل رہی ہے۔ ہزاروں معصوم مسلمان اس جنگ کا شکار ،…

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مزید پڑھیے

Liberalism of Europe

  • By salman
  • اکتوبر 26, 2024
  • 39 views
Liberalism of Europe

Yahya Sinwar Shahadat

  • By salman
  • اکتوبر 19, 2024
  • 64 views
Yahya Sinwar Shahadat

Firing, Stone-Pelting Mark Violent Durga Puja in UP

  • By salman
  • اکتوبر 17, 2024
  • 42 views
Firing, Stone-Pelting Mark Violent Durga Puja in UP

Strength of Muslims of Gaza

  • By salman
  • اکتوبر 16, 2024
  • 44 views
Strength of Muslims of Gaza

Ghazi Khan Released

  • By salman
  • اکتوبر 15, 2024
  • 61 views
Ghazi Khan Released

1100 + people murdered in Last 7 Months

  • By salman
  • اکتوبر 14, 2024
  • 47 views
1100 + people murdered in Last 7 Months