سو ل سو سائٹی(Civil Society) کو قائم کرنے کے لیے جو بنیادی ایجنسی آج کی دنیا میں موجود ہے اسے NGOsکہتے ہیں اس NGOکی تحریک کے پیچھے استعمار کا ہاتھ ہے NGOsکے مقاصد بنیادی طور پر معاشرے کو غرض (Interest) کی بنیاد پر تقسیم کرنا ہے ۔ صلہ رحمی کی بنیاد پر جو فطری صف بندی معاشرے میں مو جود ہے اس کو ختم کر کے غرض کی بنیاد پر سو سائٹی کو دوبارہ منظم کرنا تاکہ انسان بنیادی طور پر کسی خاص غرض کے حصول کو اپنی زندگی کا مقصد سمجھے ۔ اور اس کے نتیجے میں معاشرتی سطح پرجو تحریکات یا Movementsاٹھتی ہیں انہیں ہم Foucauldian Movements کہتے ہیں
Liberalism of Europe
یورپ جا کر مسلمان جتنی وفاداری یورپی لبرل ازم سے اپناتا ہے وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اتنا سب کچھ کرنے کےبعد بھی وہ وہاں محض اپنے مسلمانوں جیسے…