غزہ میں اسرائیلی مظالم پر عظیم استقامت برازیل کے لیجنڈ کھلاڑی کو اسلام کے دائرے میں لے آئی

برازیل کے مارشل آرٹس کے لیجنڈ کھلاڑی رائس گریسی نے ممتاز عالم دین شیخ عثمان سے گفتگو ودلائل سننے کے بعد کلمہ شہادت پڑھ کر اسلام قبول کرلیا۔’دین شو‘ کے نام سے امریکہ میں 2006 سے یہ چینل اسلام کے فروغ کے لیے کام کر رہا ہے۔حالیہ ریکارڈنگ میں میزبان ایڈی نے رائس کے ساتھ شیخ عثمان کو بھی دعوت دی۔ رائس نے گھنٹہ بھر کی نشر ہونے والی ریکارڈنگ میں غزہ سے متعلق صورتحال پر ، اسلام کی بنیادی تعلیمات پر اپنے خوب سوالات کیے جن کا عالم دین نے شافی جواب دیا۔ پروگرا م کے آخر میں مہمان نے دلی اطمینان ظاہر کرکے کلمہ شہادت پڑھا اور مبارک باد قبول کی۔نومسلم مہمان نے مکہ جانے کی بھی خواہش کا اظہار کیا ۔ 10دن قبل مہمان کھلاڑی نے اپنے انسٹا گرام پر یہودیوں اور اسرائیل کی حمایت میں طویل پوسٹ لگائی تھی جس پر اُس کو مخالف رد عمل کاسامنا کرنا پڑا ۔ یہاں سے اس کے ذہن میں کئی سوالات نے جنم لیا جن کے جوابات پروگرام میں عالم دین نے اچھے انداز سے دیئے اور فلسطینیوں پر مظالم کا حقیقی چہرہ دکھایا ۔

Related Posts

Liberalism of Europe

یورپ جا کر مسلمان جتنی وفاداری یورپی لبرل ازم سے اپناتا ہے وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اتنا سب کچھ کرنے کےبعد بھی وہ وہاں محض اپنے مسلمانوں جیسے…

فرانس آئینی طور پر اسقاط حمل سے نسل کشی کرانے والا پہلا ملک بن گیا

فرانسیسی قانون سازوں نے پیلس آف ورسیلز میں پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں فرانس کے آئین میں اسقاط حمل کے حق کو شامل کرنے کے بل کی منظوری دی۔ مغرب…

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مزید پڑھیے

Liberalism of Europe

  • By salman
  • اکتوبر 26, 2024
  • 39 views
Liberalism of Europe

Yahya Sinwar Shahadat

  • By salman
  • اکتوبر 19, 2024
  • 65 views
Yahya Sinwar Shahadat

Firing, Stone-Pelting Mark Violent Durga Puja in UP

  • By salman
  • اکتوبر 17, 2024
  • 42 views
Firing, Stone-Pelting Mark Violent Durga Puja in UP

Strength of Muslims of Gaza

  • By salman
  • اکتوبر 16, 2024
  • 44 views
Strength of Muslims of Gaza

Ghazi Khan Released

  • By salman
  • اکتوبر 15, 2024
  • 61 views
Ghazi Khan Released

1100 + people murdered in Last 7 Months

  • By salman
  • اکتوبر 14, 2024
  • 47 views
1100 + people murdered in Last 7 Months