
فزت برب الکعبۃ
رب کعبہ کی قسم یہ بھی کامیاب ہوگیا۔
شیخ یاسین سے یہ سفر اسمائیل سے یحییٰ تک نیا نہیں ہے، لیکن
تحریک مزاحمت سال بھر سے ویسے ہی کھڑی ہے۔
اسرائیل، امریکہ ،برطانیہ سب نے کوششیں کرلیں۔
دو قائدین کی شہادت بھی اس تحریک کو ایک لمحہ بھی کمزور نہ کر سکیں۔
سال بھر بعد اتنے طاقتور ممالک، اتنی ڈھیروں فوج، اتنی ٹیکنالوجی کے بعد
42 کلومیٹر علاقے کو کھنڈر بنا کر بس معصوموں کی لاشوں پر رقص و ٹک ٹاک کے سواکچھ نہیں کرسکے۔
تحریک کا عزم اب بھی جواں ہے۔