وزارت تعلیم سندھ نے مزید 30اسکولوں کو خطرناک این جی اوز کے حوالے کردیا

کراچی:نگراں وزیر اعلیٰ سندھ نے30 سے زائد سرکاری اسکولوں کو مغرب زدہ این جی اوز کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی۔16 فروری 2024 کو جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق کراچی کیماڑی، جنوبی، دادو، قمبرشہدادکوٹ، کشمور، جیکب آباد کے اضلاع کو 6 پیکیج کی صورت اسکولوں کو حوالے کیا گیا ہے۔پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ 2010 اور سندھ پروکیورمنٹ رول 2010 کے مطابق خطرناک ایجنڈے والی مغربی فنڈڈ این جی اوز کے حوالے کیا گیا ہے تاکہ وہ یہ اسکول چلا سکیں۔کوئی یہ سوال کرنے کو تیار ہی نہیں کہ حکومت سندھ کا اسکول ایجوکیشن اور خواندگی ڈپارٹمنٹ کا مقصد صرف اسکولوں کو این جی اوز کے حوالے کرناہے؟اگر سارا کام این جی اوز کو ہی کرنا ہے تو یہ محکمہ اور وزارت کس مد میں خزانے سے تنخواہیں لے رہا ہے ؟نوٹیفیکیشن میں شامل این جی اوز میں ایک ’’چارٹر فار کمپیشن‘‘ ہے جو ’’ہمدردی‘ کے نام پر شیطانی ایجنڈا رکھتی ہے ، اس این جی او کو امریکہ ، یورپین یونین سمیت تمام شیطانی اداروں کی مالی مدد حاصل ہے ۔ ایسی این جی اوز کو دیہی علاقوں کے تعلیمی ادارے اور نئی نسل حوالے کرنے سے ترقی کے نام پر جو معاشرتی تباہی برپا ہوگی اُس کا ازالہ آسان نہیں ہوگا۔

  • Related Posts

    Ghazi Khan Released

    کانسٹیبل غازی نے 12 ستمبر کو کوئٹہ میں گرفتار شدہ گستاخ نبی ﷺ کو ایمانی تقاضے کے تحت جہنم واصل کیا تھا۔ غازی سید خان سرحدی کی کورٹ سے باعزت…

    1100 + people murdered in Last 7 Months

    صوبہ سندھ میں پولیس ریکارڈ میں 7 ماہ میں 1134 لوگ قتل ہو گئے۔ لوگوں نے قانون کا سہارالینے کے بجائے خود فیصلہ کیا اور معمولی رقم، معمولی جائداد یا…

    جواب دیں

    آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    مزید پڑھیے

    Liberalism of Europe

    • By salman
    • اکتوبر 26, 2024
    • 39 views
    Liberalism of Europe

    Yahya Sinwar Shahadat

    • By salman
    • اکتوبر 19, 2024
    • 65 views
    Yahya Sinwar Shahadat

    Firing, Stone-Pelting Mark Violent Durga Puja in UP

    • By salman
    • اکتوبر 17, 2024
    • 42 views
    Firing, Stone-Pelting Mark Violent Durga Puja in UP

    Strength of Muslims of Gaza

    • By salman
    • اکتوبر 16, 2024
    • 44 views
    Strength of Muslims of Gaza

    Ghazi Khan Released

    • By salman
    • اکتوبر 15, 2024
    • 61 views
    Ghazi Khan Released

    1100 + people murdered in Last 7 Months

    • By salman
    • اکتوبر 14, 2024
    • 47 views
    1100 + people murdered in Last 7 Months