
ترکیہ صدر طیب ایردوگان نے کہہ دیا کہ
’’اگلی باری ترکیہ کی ہے‘‘
اسرائیل اپنی حفاظت کے نام پر
جارحانہ جنگی عزائم کو پھیلا رہا ہے۔
کوئی ملک ، کوئی ادارہ اسکو روک نہیں پا رہا۔
ایسے میں متعصب صیہونیوں کی طرف سے
گریٹر اسرائیل کا موضوع دوبارہ میڈیا میں ڈسکس ہونا شروع ہوگیا۔
صیہونیوں کے یہ عزائم کسی سے ڈھکے ہوئے نہیں۔
بس یہ جان لیں کہ آسمان سے برسنے والے بم
کسی مسلکی تفریق کے بغیر سب کچھ تباہ کر دیتے ہیں۔
بائیکاٹ سے لیکر تصور مزاحمت کی بیداری
سب ایک بڑے ایمانی عمل کا اہم حصہ ہیں۔