
لبنان پر مسلط جنگ میں اپنے شہری بچانے کے لیے برطانیہ نے فوج بھیج دی۔
امریکہ نے پہلے ہی 50ہزار فوجی بھیجے ہوئے ہیں۔
اسلحے کی امداد الگ ہے جو وہ بھیج رہا ہے۔
ایسے میں مسلم ممالک کی افواج کے بارے میں سوال ازخود ذہن میں آتاہے کہ وہ کیا کر رہی ہیں؟
مشرق وسطیٰ میں کفار سے دوبدو جنگ اگربہت ایمان افروز بات ہے
تو مسلم فریق کا صرف تماشائی بنے رہنا انتہائی خطرناک بات کیوں نہیں؟